the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لبنان،14ستمبر(ایجنسی) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اچانک ایک غیر اعلانیے دورے پر لبنان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شامی مہاجرین کے ایک کمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عہد کیا کہ ان بے گھر افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ ان کا یہ دورہ لندن حکومت کی مہاجرین کے ساتھ یک جہتی کے تناظر میں انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ کیمرون نے کہا کہ عالمی برداری کی طرف سے زیادہ مدد سے یورپ کو مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد مل سکے گی۔ 


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کیمرون کے لبنان پہنچنے پر لندن حکومت نے یہ اعلان بھی کیا کہ شامی مہاجرین کی امداد کے لیے دی جانے والی 100 ملین پاؤنڈ کی امداد کس طرح خرچ کی جائے گی۔ گزشتہ ہفتے ہی لندن نے اس امدادی رقم کا اعلان کیا تھا۔ بیروت میں کیمرون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت لبنان میں تعلیم کے لیے دی جانے والی اپنی امداد کو دوگنا کر دے گی تاکہ وہاں سکونت اختیار کیے ہوئے شامی مہاجر بچوں کے علاوہ لبنانی بچوں کو بھی تعلیم کے یکساں مواقع میسر آ سکیں۔ لندن حکومت اس مقصد کے لیے آئندہ تین سالوں کے دوران ساٹھ ملین پاؤنڈ کی رقوم فراہم کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.